چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang

چیف الیکشن کمشنر اور اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل کی صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم میں طلب کرلیا گیا۔

شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سندھ اور بلوچستان سےالیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام زدگیوں کاجائزہ لیا جائے گا۔بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی اور 4 کا تعلق سینیٹ سے ہے، کمیٹی میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد مساوی ہے۔ کمیٹی کے سرکاری اراکین میں شیریں مزاری کے ساتھ وزیر مملکت علی محمد خان، فخر امام، محمد میاں سومرو شامل ہیں، سینیٹر اعظم سواتی اور سینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی پارلیمانی کمیٹی میں شامل ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی، ڈاکٹر نثار چیمہ، سینیٹر مشاہد اللہ خان بھی کمیٹی کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی کے اسیر رکن خورشید شاہ، ڈاکٹر سکندر مھیندرو، جے یو آئی کی شاہدہ اختر علی بھی کمیٹی کی رکن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےمعاملےپرتعطل کاخطرہ پیدا ہو گیااسلام آباد(صباح نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر hall ho jay ga opposition kis khet ka khota he ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3نام تجویز کردیئےشہباز شریف نے کس کس کے نام تجویز کئے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews نام تجویز کرنا مجبوری ہے ورنہ تو یہ ہی ہوتا تھا وڈے میاں صاحب وزیر اعظم چھوٹے میاں صاحب وزیر اعلیٰ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنرکا تقرر:شہباز شریف کے دیئے گئے ناموں پر وزیراعظم کو تحفظاتوزیراعظم نے بھیجے گئے ناموں پر اعتراض کیوں اٹھایا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کیآرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang BT bajwa ki government ki answer PPP K chkrrr ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے حکومتی نمائندے سرگرمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »