حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےمعاملےپرتعطل کاخطرہ پیدا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر

تعطل کا خطرہ پیدا ہو گیا،وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کی طرف سے اَرسال تینوں نامزدگیوں پرتحفظات کا اظہار کردیا ہے،اپوزیشن کی نامزد شخصیات کی اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں سے قریبی وابستگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،وزیراعظم آفس کو چیف الیکشن کمشنر سے متعلق اپوزیشن لیڈر کا خط موصول ہوگیا ہے۔رپورٹ کےمطابق حکومت نےاپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی چیف الیکشن کمشنر کی تقررکےلیےنامزدگیوں پرابتدائی طورپراعتراض کردیاہے،وزیراعظم آفس نےتحریری تحفظات سےاپوزیشن لیڈرکو آگاہ کرنےکافیصلہ کرلیاہے جبکہ اپوزیشن لیڈرکوخط لکھنے...

کےدورمیں پنجاب کے چیف سیکرٹری رہےہیں،شریف خاندان سے قریبی مراسم ہوسکتے ہیں،اس طرح اپوزیشن کی ایک نامزد شخصیت سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے رفقاء میں شامل رہے ہیں۔وزیراعظم نے فیصلہ کیاہےکہ غیرمتنازعہ شخصیت کو چیف الیکشن کمشنرمقرر کیا جائے گا، تیسری نامزدگی کے بارے میں اعتراض لگا ہے وہ بھی اپوزیشن کے دورحکومت میں وفاقی سیکرٹری رہے ہیں۔حکومت کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے نامزد شخصیات کی اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں سے قریبی وابستگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hall ho jay ga opposition kis khet ka khota he ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے اب یہ باھر بیٹھ کر آن لائن سیاست کریں گے بھگوڑے 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےAppreciated looks we will have better pakistan in near future. This is good choice. شہبازشریف کا لندن سے خط بنام وزیراعظم عمران خان Shobaaza chora Pakistan terey baap chor kee jaageer nahee.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخطقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےلیے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر: شہباز شریف نے تین نام تجویز کر دیےشہباز شریف کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کو سابق سول سرونٹ ناصر محمود کھوسہ، سابق سفیر جلیل عباس جیلانی اور سابق سیکرٹری وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ to him killing 14 people is ok!!! That's nice that's the real spirit it's a fair jester specially from Shabaz in these circumstances it's only just an hour friendly meeting with P.M to Just pick new members & chief election commissioner it's all just so simple only the farewell jester is needed to run a system.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری،شہبازشریف کے ناموں پروزیراعظم کا تحفظات کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنرکا تقرر:شہباز شریف کے دیئے گئے ناموں پر وزیراعظم کو تحفظاتوزیراعظم نے بھیجے گئے ناموں پر اعتراض کیوں اٹھایا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »