الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے۔

کمیٹی میں سینٹر اعظم سواتی، علی محمد خان، سید فخر امام، محمد میاں سومرو، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی، ڈاکٹر نثار چیمہ، سینیٹر مشاہد اللہ خان، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف ، ڈاکٹر سکندر میندھرو اور جے یو آئی ف کی شاہدہ اختر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاالیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News ElectionComission ParlimentMeeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔ اللہ کے حکم سے یہ تمام سیاستدانوں کے رلنے کا وقت آن پہنچاھے۔یہ ملک اور قوم کو بڑے بحران م مبتلا کر کے فرار نہیں ھوسکیں گے Koi faida swai BD khoion aur chai Pani ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے حکومتی نمائندے سرگرمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔ Hmmm. Uss per sandhay ka tail lagaye faaal ho gaye ga...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »