الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد: سندھ اوربلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کوطلب کرلیا گیا ۔

چیف الیکشن کمشنراورالیکشن کمیشن کے 2اراکین کی تقرری کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔وفاقی وزیر شیریں مزاری اجلاس کی صدارت کریں گی،12رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ 4کا تعلق سینٹ سے ہے۔ کمیٹی کے اراکین میں علی محمد خان، سید فخرامام، محمد میاں سومرو، سینٹراعظم سواتی، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، مرتضی جاوید عباسی، ڈاکٹر نثار چیمہ، سینیٹر مشاہد اللہ خان، سید خورشید شاہ، ڈاکٹر سکندر میندرو اور شاہدہ اختر شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ کون سی ؟ Anni Tawli daa chor putter Lakh dee Lanat chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کے لیے 3،3 نام تجویز کر دیئےسندھ اور بلوچستان سے ممبران کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کےنام تجویزکردیے،جس میں سندھ اور بلوچستان کے لئے نام شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »