وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کے لیے 3،3 نام تجویز کر دیئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اور بلوچستان سے ممبران کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنراورالیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری کےلیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا ۔وزیراعظم عمران خان نے سندھ اوربلوچستان سے الیکشن کمیشن ممبران کےلیے 3،3 نام تجویز کر دیئے۔

وزیراعظم نے سندھ اوربلوچستان سے ممبران کے لیے 3،3نام تجویزکیے، عمران خان نے سندھ سے ممبر ان کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نورالحق قریشی اورعبدالجبارقریشی کے نام دیئےجبکہ بلوچستان کے لیے ڈاکٹرفیض محمد کاکڑ، میرنوید جان بلوچ اورامان اللہ بلوچ کے نام تجویزکیے ۔ شہباز شریف نے وزیراعظم کوخط میں مشاورت تاخیرسے شروع کرنے کا شکوہ کیا اورکہاکہ تینوں شخصیات منصب کے لیے اہل ہیں، بغیرتاخیرکے ناموں پرغورکیا جائے تاکہ الیکشن کمشن غیرفعال ہونے سے بچ جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 7 نکاتی سوالنامہ پر جواب طلب کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ہماری کوئی کمپنی نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کےنام تجویزکردیے،جس میں سندھ اور بلوچستان کے لئے نام شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے اب یہ باھر بیٹھ کر آن لائن سیاست کریں گے بھگوڑے 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر: شہباز شریف نے تین نام تجویز کر دیےشہباز شریف کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کو سابق سول سرونٹ ناصر محمود کھوسہ، سابق سفیر جلیل عباس جیلانی اور سابق سیکرٹری وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ to him killing 14 people is ok!!! That's nice that's the real spirit it's a fair jester specially from Shabaz in these circumstances it's only just an hour friendly meeting with P.M to Just pick new members & chief election commissioner it's all just so simple only the farewell jester is needed to run a system.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »