پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سکیورٹی سخت، قیدیوں کی گاڑیاں پہنچا دی گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریڈ زون میں اسلام آباد پولیس کے کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں، سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے

پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف جہاں پہلے ہی سکیورٹی سخت ہے اب وہاں قیدیوں کی گاڑیاں بھی پہنچادی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اگر سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی سزا سنائی جاتی ہے تو اس حوالے سے گرفتاریاں کی جاسکتی ہیں۔ خیال رہےکہ ریڈ زون میں آج صبح سے ہی سکیورٹی سخت ہے، ریڈزون مکمل سیل کردیا گی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کا راستہ کھلاہے، جناح ایونیو پر چائنہ چوک اور ایمبیسی روڈ سے راستےسیل کردیےگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی ہونی چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر - BBC Urduیہ آئینی درخواست وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سزا یافتہ نوکری کا اہل نہیں پر چور ڈاکو کرپٹ قاتل سزا یافتہ ہر طرح کا برا انسان ملک چلا سکتا ہے 🤔 بنانا ریپبلک وہ جو دو دن پہلے ھوٹل میں بنا تھا وہ وزیراعلی نہیں تھا ۔۔؟ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے ۔ کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri NoConfidenceMotion NoConfidenceVote pmln_org juipakofficial MediaCellPPP ANPMarkaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بغیر شرٹ کے کیسا لگتا ہوں ؟سلمان خان نے فوٹو شئیر کر دیبھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایک شرٹ لیس تصویر شیئر کر دی۔ پاہ جی. ،،. انڈیا کا آرنلڈشوارزنیگر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزامات ۔۔فرح خان نے خاموشی توڑ دیکرپشن کے الزامات کے باعث شاہ سرخیوں میں رہنے والی فرح خان نے خاموشی توڑ دی پیرنی کی دوست چورنی 😂😂😂 مشکل حالات میں اپنی دوست کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا ناکہ ملک سے فرار ہونا؟ واہ واہ 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »