کرپشن کے الزامات ۔۔فرح خان نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپشن کے الزامات کے باعث شاہ سرخیوں میں رہنے والی فرح خان نے خاموشی توڑ دی

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر انہوں نے کہا کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی سرکاری معاملات میں مداخلت کی ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں اپنے اوپر لگائے

گئے تمام الزامات کی تردید کرتی ہوں۔ میرے کردار کے اوپر غلیظ کیچڑ اچھالنے والوں کی اپنی بھی بہن بیٹیاں ہیں۔ میرے بزنس کے بارے میں میرے شوہر پہلے ہی وضاحت دے چکے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھگوڑن واپس آؤ پھر پتہ لگے گا تم نے کیا کیا گل کھلاے ہیں

واہ واہ 😂😂

مشکل حالات میں اپنی دوست کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا ناکہ ملک سے فرار ہونا؟

پیرنی کی دوست چورنی 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرح خان کے ساتھ بھی فراڈ ہوگیاخاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے لگژری کار بک کروائی، فرح خان کو کار ملی نہ پیسے، ایف آئی اے حکام ایف آئ اے سب کو بھگانے کے بعد مقدمے کرتی ہے🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوریعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان مبینہ کرپشن کی وجہ سے آج کل خوب خبروں میں ہیں، ان کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری نے ان کے بارے میں مزید شکوک پیدا کردیے ہیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان نے اپنے اوپر لگنے والے کرپشن کے الزامات پر کیا کہا؟میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام تر الزامات کی تردید کرتی ہوں، نہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی سرکاری کام کے معاملات میں مداخلت کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین کرپشن کے الزامات پر خاتون اول کی دوست فرح خان کا مؤقف سامنے آگیاانسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں فرح خان نے خود پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بات کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews FarahKhan الزام آپ نے لگائے بشرمو آپکے گھر میں ماں بہن ہوگی کیسے کی ذاتی زندگی میں کیوں جاتی ہو ImranKhanPTI and team's name should be put on ECL and tried under NAO for following: Cheating public at large Misuse of authority Abuse of authority Loss to exchequer Failure to perform Illegal appointments Illegal benefits to friends and family Treason (Art 5)......
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان کے غبن اور کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں فیصل کریم کنڈیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خاتون اول کی فرنٹ ویمن فرح خان نے جو غبن اور کرپشن کی اس کے سراغ بنی گالا اس کی ماں کا نام ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعملوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔ عمران خان کا نمک ہی حرام ہے لعنت اس سسٹم پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »