وزیراعظم عمران خان کی 2 اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائٹرز کے مطابق اس ملاقات سے واقف دو ذرائع نے وزیراعظم اور اعلیٰ شخصیات کی ملاقات کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں: ImranKhan Meeting PTI GeoNews ArmyChief

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں موجود ہے اور اس پر آج ووٹنگ ہونی ہے، اس تناظر میں اس ملاقات کو اہم قرار دیا جارہا ہے۔

رائٹرز کے مطابق اس ملاقات سے واقف دو ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کی ہے تاہم ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر آج وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے خود اس خبر کی تردید کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر پہنچیں آج پاکستان کی ناموس اور اسکی حفاظت کی رات ہے پاکستان کی عدلیہ کو پاکستان کی خود مختاری پر وار کرنے سے روکنا ہے ImranKhanPTI ARYNEWSOFFICIAL fawadchaudhry SHABAZGIL OfficialDGISPR IrshadBhatti336

جس دن کسی مرد مجاہد نے امریکہ کو للکارا تو دیکھ لینا پاکستان میں موجود تمام اسرائیلی ایجنٹ اکھٹے ھو جائیں گے . جنرل حمید گل مرحوم

عمران خان کی آج مورخہ 9 اپریل 2022 کے ایک دن کی زندگی نواز شریف کی ساری زندگی سے بہتر ہے۔ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ❤🇵🇰❤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ کی بیوی۔ابھیشک کی والدہ۔ایشوریہ کی ساس کتنے برس کی ہوگئیں ؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ جیا بہادری آج 74 برس کی ہوگئیں، اداکاری کے میدان میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی ہے ۔ان کی فلموں پر اگر نظر ڈالیں تو پتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردیوزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی ۔ باجوہ کی تبدیلی کی خبر اپوزیشن پھیلا رھی ھے۔۔یہ غلط اور بے بنیاد ھے۔۔۔۔۔کسی صورت نہیں جھکوں گا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی گفتگو ۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کی اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز7th May 2021 A big event happens, and after this opposition parties rejoice, PTI is unhappy. Nawaz Sharif returns to Pakistan in strength. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about Pakistan and future of Muslim ummah will also be true
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کی اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویزعمران خان کا جنازہ پڑھانے کے لئے لیے مولانا فضل الرحمن کی امامت اور شہباز شریف کی اقامت کا شکریہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتاپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion امید ہے کہ آج کوئ گڑبڑ نہیں ھوگی تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کر رہا ہے اس وقت تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستانی سفیر کی امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقاتمسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکی مسلح افواج اور نیشنل وار کالج کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے گروپ سے ملاقات خوشگوار رہی۔ ویسے ایک بات بتائیں سردار مسعود خان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اۤزادکمشیر کے پانچ سال صدر رہے اور اب پی ٹی اۤئی نے ان کو امریکہ کا سفیر بنایا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »