ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

JaspritBumrah T20WorldCup2022

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے فاسٹ بولر کو کمر کی انجری کے آپریشن کی ضرورت نہیں تاہم انجری سے نجات کیلئے انہیں ریسٹ کرنا پڑے گا۔دوسری جانب جسپریت پہمرا کی انجری کے باعث بھارتی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد شامی یا محمد سراج کو اسکواڈ کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ میں بھی پیسر کی خدمات سے محروم تھی جبکہ سپر فور راؤنڈ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہربھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں Bumrah bahir o giya ha bas baat khatam link open karo ye Karo wo karo 😏😏😏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہربھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردومحمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا مزید پڑھیے: expressnews t20series مجھے پیسے نہیں چاہئیے ، نہ شہرت چاہئیے میں پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے آڈیوز رلیز کروں گا hacker bhai t.c 🤣🤣 5 رنز جاہل لوگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر - ایکسپریس اردوفاسٹ بالر نسیم شاہ اسپتال سے ڈسچارج ہوکر واپس ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ہوٹل میں تمام کوویڈ 19 پرٹوکولز پر عمل کریں گے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews PakvsEng NaseemShah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئےراولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستے کو بھی بند کیا گیا ہے۔ DailyJang کیوں بند کیا ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »