بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ DailyJang

بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بھمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔پاکستان،بھارت اور آسٹریلیا کے بعد اب نیوزی لینڈ نے بھی اپنی نئی کٹ متعارف کرادی ہے۔

رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمرا نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں اپنی تکلیف سے متعلق شکایت کی تھی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہربھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں Bumrah bahir o giya ha bas baat khatam link open karo ye Karo wo karo 😏😏😏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانچواں T20:انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز کراچی میں کھیلے گئے جبکہ بقیہ میچز اب لاہور میں ہوں گے۔سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کیجانب سے نیا کھلاڑی ڈیبیو کریگاپاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا مزید پڑھیں :GeoNews PakvsEng
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ویمن ایشیا کپ میں شرکت کیلئے بنگلا دیش روانہاس ایونٹ میں کھیلنے سے اگلے برس ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے اچھی تیاری کا موقع ملے گا: بسمہ معروف امید ہے ایک میچ تو جیت کر وطن لوٹ جائیں گے Good luck green shirts sohailimrangeo Good luck Green Girls
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوچار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین سے بدتمیزی کی اور بزرگوں تک کو ہراساں کیا مزید پڑھیے: expressnews ویسے مقبوضہ پاکستان میں بھی حالات ایسے ہی ہیں جہاں باجرے نے پورا ملک یرغمال بنا رکھا ہے حال ادھر بھی ایسا ہی ہے وہ کشمیر کی ناجائز بیٹی سے بھی موقف لو اس پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »