پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ویمن ایشیا کپ میں شرکت کیلئے بنگلا دیش روانہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ایونٹ میں کھیلنے سے اگلے برس ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے اچھی تیاری کا موقع ملے گا: بسمہ معروف

ایشین کرکٹ کونسل کے ویمن ایشیا کپ 2022 میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہو گئی۔

کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستانی ٹیم دبئی کے راستے بنگلہ دیش روانہ ہوئی جہاں ٹیم اے سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ٹیم کی بنگلادیش روانگی کے موقع پر ویمن ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ایشیا کپ میں ویمن ٹیم اچھے نتائج دے گی۔

بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ میں کھیلنے سے اگلے برس ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے اچھی تیاری کا موقع ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کے کرکٹ بورڈ کا پیسہ خراب کرنے جا رہی ہیں کون سا کوئی میچ جتننا ہوتا ہے پتہ نہیں کیوں ٹیم بنائی ہوئی ہے جو پیسے ان پہ لگاتے ہیں وہ ہاکی پہ لگا دو وہ سب ہاکی چھوڑ رہے ہیں یہ ٹیم تو فضول بنائی ہوئی ہے

sohailimrangeo Good luck Green Girls

Good luck green shirts

امید ہے ایک میچ تو جیت کر وطن لوٹ جائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں ہونے والے ٹی ٹوینٹی میچز کیلئے قومی ٹیم میں کن تبدیلیوں کا امکان ہے ؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے مرحلے میں پلیئنگ الیون میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت سیریز کیلئے انگلینڈ کا پی سی بی اور بھارتی بورڈ سے رابطہانگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کروانے کیلئے کوشاں ہے اور انگلش بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے والد کا قومی ٹیم سے متعلق دعویٰقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کی جانب سے ٹیم کے فارم میں واپس آجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کی جیت پر بابراعظم کے والد نے بھی رد عمل جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بھی انگلینڈ کے خلاف دلچسپ مقابلے میں فتح کو ٹیم کا اتفاق اور ایک دوسرے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،انگلینڈ کرکٹ ہیڈ کوچ - ایکسپریس اردوکراچی کے شائقین قابل تعریف تھے، میتھیو ماٹ مزید پڑھئے: ExpressNews PakvsEng
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »