انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کی جیت پر بابراعظم کے والد نے بھی رد عمل جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بھی انگلینڈ کے خلاف دلچسپ مقابلے میں فتح کو ٹیم کا اتفاق اور ایک دوسرے پر

سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کے لیے اعظم صدیقی نے پردیس سے ایک پوسٹ شیئر کی، شیئر کی گئی تصویر میں بابر کے والد کو لندن برج کے پاس کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پردیس سے دیس والوں کو سلام ہے، میرے خیال میں آج پاکستانی کرکٹ ٹیم نہیں بلکہ ا±س کا آپس کا اتفاق، کچھ کر گزرنے کا جذبہ اور ایک دوسرے پر سب کا اعتماد اور عوام کی دعا اور پیار جیتا ہے۔

بھارتی خواتین کرکٹر کا دورہ انگلینڈ ڈرامائی رخ اختیار کر گیا،تانیہ بھاٹیہ نے ہوٹل سے سامان چوری ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیا والدبابر اعظم نے مزید لکھا کہ جو جیتا وہی سکندر اور بہادروں نے بہادری سے میچ جیتا اور یہ بات ہماری بہادر قوم سے بہتر کون جان سکتا ہے۔بابر اعظم کے والد نے بھی اپنی پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز برابر ہونے پر بابر اعظم کے والد نے کیا کہا ؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کی جانب سے پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’اس سے اچھے تو وہ ملک ہیں جہاں بیوہ تو دور کی بات عورت کو کبھی بے گھر نہیں کرتے‘ - BBC News اردوسوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا جس کے بعد سیکریٹری ہاؤسنگ افتخار علی نے مذکورہ افسر محمد ایوب کو معطل کر دیا۔ this guy is not a public servant he is a trained criminal. سید الکونین صل اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کے وفاداروں سے تو ایسی توقع ممکن ہی نہیں ہاں یہ برطانیہ ایمپائر کے وفاداروں سے یہی توقع ہے۔ This action is just an eyewash! Soon he will be reinstated and will continue such henious activities again!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدیچوتھا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی PAKENGSeries cricket pcb سود خور ایپس بند کریں یہ ایپس نوجوانوں کو بہت تنگ کر رہے ھیں لوگوں کا ڈیٹا چوری کر کے گھر کے نمبروں پر کالز کر رہے ھیں اور 3ماہ کا وقت کا کہہ کر ہفتے میں 2000 کا سود لے رہے ھماری اعلی حکام سے اپیل ہے کے انھیں بین کیا جاۓ Banloanapps chparvezelahi pmshahbazhsharif
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈٹی 20سیریز:لاہورمیں سیکیورٹی پلان مکمللاہور:انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے لاہور نے بھی تمام انتظامات مکمل کرلیے۔لاہور میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے ۔سی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا 200واں ٹی 20، کھلاڑیوں نے جذبات بتادیےقومی کرکٹ ٹیم کے 200 ٹی ٹوئنٹی میچز کے موقع پر قومی ٹیم سے وابستہ کھلاڑیوں نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات جانیے: PAKvAFG PCB paki200T20 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »