چوتھا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوتھا ٹی 20: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی PAKENGSeries cricket pcb

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ 167 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا، تاہم فل سالٹ 8 رنز بنا کر محمد نواز کی گیند پر محمد وسیم جونیئر کو باؤنڈری لائن پر کیچ دے بیٹھے، الیکس ہیلز بھی لمبی باری نہ کھیل سکے اور صرف 5 سکور بناکر محمد حسنین کی گیند پر عثمان قادر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ...

کپتان معین علی نے 1 چھکے اور 3 چوکے مار کر 20 گیندوں پر 29 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد نواز کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے، ہیری بروک نے 34 رنز بنائے اور وسیم جونیئر کی گیند پر محمد حسنین کو ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ایک موقع پر میچ پاکستان کے ہاتھوں سے نکل چکا تھا جب محمد حسنین کا ایک اوور قومی ٹیم کو بہت بھاری پڑا، اس اوور میں 24 رنز بنے، تاہم حارث رؤف نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرین شرٹس کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سود خور ایپس بند کریں یہ ایپس نوجوانوں کو بہت تنگ کر رہے ھیں لوگوں کا ڈیٹا چوری کر کے گھر کے نمبروں پر کالز کر رہے ھیں اور 3ماہ کا وقت کا کہہ کر ہفتے میں 2000 کا سود لے رہے ھماری اعلی حکام سے اپیل ہے کے انھیں بین کیا جاۓ Banloanapps chparvezelahi pmshahbazhsharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات