’اس سے اچھے تو وہ ملک ہیں جہاں بیوہ تو دور کی بات عورت کو کبھی بے گھر نہیں کرتے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بیوہ خاتون کے ساتھ نامناسب زبان استعمال کرنے پر اسٹیٹ افسر برطرف، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر سرکاری نظام پر تنقید

وزارتِ ہاؤسنگ کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب انھیں واپس وزارت میں رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے جہاں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔یہ واقعہ کراچی کی فیڈرل ریزیڈینشل کالونی میں جمعے کے روز اس وقت پیش آیا تھا جب گھروں سے بے دخلی کا آپریشن چل رہا تھا۔

تاہم اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سنیچر کو وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے کی گئی ٹویٹس میں بتایا گیا ہے کہ افسر محمد ایوب کو معطل کیا گیا ہے۔ وزارت کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ’کسی کے بارے میں بیہودہ زبان میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، خاص کر خواتین کے ساتھ۔‘ اس واقعے پر گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر خاصی بحث جاری ہے اور لوگ یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے افسر کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں اور پاکستان میں سرکاری نظام کے حوالے سے سوالات بھی اٹھا رہے ہیں۔

ایک صارف عابد جان نے لکھا کہ ’اس سے اچھے تو غیر مسلمان ملک ہیں جہاں بیوہ تو دور کی بات ہے عورت کو کبھی بے گھر نہیں کرتے۔ اور اگر بیوہ ہو اور چھوٹے بچے ہوں تو نوکری کرنے کا بھی نہیں کہتے اور عورت کو گھر اور عزت سے اچھی زندگی گزارنے کے پیسے دیتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And justify ...

He will get salary during suspension and will be on his seat just in matter of few days..

ایسے بے شرم اتنے بڑے عہدے پر کیسے پہنچ جاتے ہیں، بات کرنے کا انداز تک پتہ نہیں ..

Bohat hi sharamnak video eik Government Servant jo Awam kay Tex kay Paison Per Palta hay Eik Baywah Khatoon say jis ko baat karnay ki Tameez nahi isko Life Time government service say Baan kar dayna Chayeh 😡😡😡

یہ تو کچھ بھی نہیں ہے

وہ جووزیراعظم کی کالیں لیک کرتے ہیں اُنھیں دھمکیاں دیتےہیں حکومت بناتےگراتےہیں اُنھیں نوکریوں سےنکالاجائےملک خودبخودترقی کی راہ پہ گامزن ہوجائےگا

This action is just an eyewash! Soon he will be reinstated and will continue such henious activities again!

سید الکونین صل اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کے وفاداروں سے تو ایسی توقع ممکن ہی نہیں ہاں یہ برطانیہ ایمپائر کے وفاداروں سے یہی توقع ہے۔

this guy is not a public servant he is a trained criminal.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر احمد علی بٹ کا شرمیلا فاروقی کو سخت جواب - ایکسپریس اردو’کراچی کے حالات آپ کی ’اچھی‘ کارکردگی کے گواہ ہیں‘: فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر احمد علی بٹ کا شرمیلا فاروقی کو سخت جواب مزید پڑھیں: ExpressNews بالکل اسی طرح اگر آپ جیسے لوگوں کی جانب سے خوشامد کی بجائے یہ منافق لوگ ایکسپوز ہوتے رہیں تو کوئی بعید نہیں کہ سندھ کی عوام کو حق کیلئے ڈٹ کر کھڑا ہونے کا حوصلہ میسر ہو گا۔ کیونکہ سندھ میں صرف وڈیروں اور سرداروں کے خلاف جانے کا ایک خوف ہے جو انہیں تبدیل نہیں ہونے دے رہا۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اداکاری کے آغاز پر پیسے نہ ہونے کے باعث لنڈے کے کپڑے پہنتی تھی: فضا علی کا انکشافاپنے پیسوں سے کھانا کبھی نہیں منگوایا، اگر کوئی دیتا تو کھالیتی تھی ورنہ گھر جاکر امی کا پکا ہوا سالن کھاتی تھی: فضا اب کونسی انجلینا لگ رھی۔ ابھی بھی لنڈے کی اداکارہ لگ رھی ھو😂😂🤙 Ase such boht kam log bolty he itni himmat nai hoti fiza Ali Allah ne ap ko sabbr ka phhal deya he محنت سے ہی انسان کو کامیابی ملتی ہے،اور ہر خاتون کو ایسی ہمت کرنی چاہئے،اور دوسروں پر انحصار نہیں کرنی چاہئے۔آج کل کے دور میں جہاں اتنی مہنگائی ہے ساری ذمےداری مرد حضرات پر ڈال کر بیٹھنا اُن پر ظلم ہے۔اسلئے اگر ہو سکے تو خواتین کو اُن کا ہاتھ بٹانا چاہئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نااہل حکمران اور نااہل اپوزیشن ثابت ہوئے: مولانا فضل الرحمانعدالت میں روز عمران خان کو ریلیف ملتا ہے تو کہیں نہ کہیں سے پریشر تو ہے ،ہم سیاسی لوگ ہیں ، جانتے ہیں کہ کچھ چیزیں ہورہی ہیں ، مولانا فضل الرحمان Lakh di nai bay shumaarrrrr lanat tery ty khanzir kutta یہ کتا ہم دیکھنا نہیں چاھتے جیو بھی نہ دلا چینل ہے Corrupt haraam khor fazlu diesel aap ko be bohot bohot Mubarak,I really hope and pray that you can now find yourself a handsome man to marry now.once again aap ko bohot bohot mubarak.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: رشتوں کے کلچر سے تنگ لڑکی کی بابر اعظم کو شادی کی پیشکشاس مداح کو پوسٹر سمیت میچ کے دوران ٹی وی پر دکھایا گیا تو کمنٹیٹر نے کہا 'اب اس کا جواب تو بابر اعظم ہی دے سکتے ہیں'۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آخری کال - ایکسپریس اردوسمندروں کی یلغارکاکوئی بندوبست کرتے ہیں۔ یہ تو طے ہے کہ کپتان صاحب نے آخری کال کی ٹھان لی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »