ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی: آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ دبئی سے جاری ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم بطور بیٹسمین ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، ا

یرون فنچ دوسرے، ڈیوڈ میلن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

بولنگ رینکنگ میں راشد خان پہلے، مچل سیٹنر دوسرے، عماد وسیم تیسرے نمبر پر موجود ہیں، شاداب خان کی بطور نمبر پانچ بولر پوزیشن ہے۔ پاکستان کے خلاف بہترین بولنگ کارکردگی دکھانے کا انعام آسٹریلوی بولر ایشٹن ایگر کو مل گیا، وہ 57 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، اب ایشٹن ایگر نویں نمبر کے بولر بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice but I would like see him no 1 in ODI and test as welll .Good luck BA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد کا ٹی 20 ٹیم میں دوبارہ موقع ملنے پر پرفارم نہ کرنے کا اعترافاحمد شہزاد دوبارہ کم بیک کے لیے پرامید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا بابری مسجد واقعی رام مندر کی جگہ تعمیر کی گئی تھی؟انڈیا کی سپریم کورٹ نے سنیچر کو مسجد مندر تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندوؤں کے رام مندر کی تعمیر کے دعوے کو تسلیم کر لیا ہے مگر ماہرینِ آثارِ قدیمہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ Not at all AliyaNazki Nahi hqiqat ku chupaya hai lekin hame isse accept karne ke siwa kio option nhi hai تاریخی شواہد تو یہی کہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی بابری مسجد کیس کے فیصلے کی مذمتاسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقیدوزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang اگر یہ اتنے ہی قابل ہے تو سندھ کو ترقی دیں ۔تاکہ آنے والے الیکشن میں ان کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیں ان کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرمسابق وزیراعظم کب لندن روانہ ہوں گے، تاریخ آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates 100 میں لگا دھاگا، چور نکل کے بھاگا، گاڑی آئی دھما دھم، میں نے بولا ویری گڈ، ڈبل روٹی بسکٹ۔ Why they late Navaz sharef to go This is unfair with the pover people
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »