ٹی 20 ورلڈ کپ، اب تک کن کن کپتانوں نے ٹرافی اٹھائی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن کل سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہو رہا ہے 8 ایڈیشنز میں 7 کپتان چیمپئن ٹرافی اٹھا چکے ہیں۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟

ٹی 20 کرکٹ کا انٹرنیشنل سطح پر آغاز 21 ویں صدی کے آغاز میں ہوا تاہم صرف دو سال بعد ہی اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے 2007 میں اس کا عالمی کپ منعقد کرایا۔پہلا عالمی کپ 2007 میں ہوا جس کا چیمپئن بھارت رہا۔ میگا ایونٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا اور مصباح الحق کے آخری لمحات میں غلط شاٹ کی وجہ سے پاکستانی جیتی ہوئی بازی ہار گیا جس کی وجہ سے کپتان شعیب ملک کی اولین ٹرافی اٹھانے کی خواہش حسرت بن گئی جب کہ پہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کا اعزاز بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کو...

تاہم بدقسمتی کہ پاکستان کے پاس یہ ٹرافی صرف 9 ماہ ہی رہ سکی کیونکہ آئی سی سی نے تیسرا ورلڈ کپ 2010 میں شیڈول کر رکھا تھا جس میں انگلینڈ پہلی بار کوئی آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوا۔ انگلینڈ کے کپتان پال کولنگ ووڈ نے ٹرافی اٹھا کر آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کے خواب کو چکنا چور کر دیا۔ دو سال بعد 2014 کا ٹی 20 ورلڈ کپ انتہائی دلچسپ رہا۔ اس ایڈیشن کا چیمپئن سری لنکا رہا تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ سری لنکا کی قیادت میگا ایونٹ کے درمیان میں اپنی یارکرز سے مشہور فاسٹ بولر لیستھ مالنگا نے سنبھالی اور ٹیم کو چیمپئن بنوایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلی گئی 10 بڑی اننگزٹی 20 ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن یکم جون سے شروع ہو رہا ہے اب تک 9 میگا ایونٹ میں کئی کھلاڑیوں نے بڑی اننگز کھیلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور، پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ کی چمچاتی ٹرافی گزشتہ دنوں پاکستان پہنچی جس کے سفر کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘آئرلینڈ جیسی ٹیم سے ایسی ٹیم کا ہار جانا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کی تقریبا حتمی الیون ہو گی، یہ بہت پریشان کن ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »