’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئرلینڈ جیسی ٹیم سے ایسی ٹیم کا ہار جانا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کی تقریبا حتمی الیون ہو گی، یہ بہت پریشان کن ہے

دنیائے کرکٹ پر پاکستان کے ’احسانات‘ اگرچہ پہلے بھی کم نہ تھے مگر ڈبلن میں پاکستان نے آئرلینڈ سے شکست کھا کر آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیوں میں اضافے کا جو سامان کیا ہے، وہ آئی پی ایل کی دھول میں گم شائقین کے لیے ایک خوشگوار جھونکے کی مانند ہے۔

ایسی بھرپور قوت کے ساتھ اتر کر بھی اس آئرش ٹیم کے ہاتھوں شکست کھا جانا خاصا پریشان کن ہے کہ جسے ابھی آئی پی ایل کی بدولت اپنے سٹار بولر کی خدمات میسر نہیں ہیں۔اور پھر ورلڈ کپ کی تیاری میں بِتائے گذشتہ میچز کی طرح یہ میچ بھی تو ان سوالوں کے جواب نہیں دے پایا جو گذشتہ دو سال سے پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ کو دامن گیر ہیں۔

اور پھر بابر اعظم بھی اپنی جمع تفریق میں اتنے بے لچک رہے کہ جہاں انھیں سپن میں صائم ایوب اور افتخار احمد جیسے وسائل دستیاب تھے جو پارٹنرشپ توڑنے میں موثر رہتے ہیں، وہاں صرف پانچ ہی بولرز خرچ کرنے پہ اکتفا کیا اور آئرش بیٹنگ کو کسی بھی سرپرائز سے محروم رکھا۔ محمد عامر اور عماد وسیم کی ’واپسی‘: پی سی بی کو نئے ٹیلنٹ کی جگہ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے کھلاڑیوں کے پاس کیوں جانا پڑ رہا ہے؟

400 ارب ڈالر کے کیش ٹرانسفر منصوبے جن کی بنیاد پر نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر نے فرانسیسی اور یورپی کمیشن کے ہم منصبوں سے اہم ملاقات کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیاہمیں جواب چاہیے، ہم اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی اپنے بیٹے کے ساتھ شرارتیں اور کرکٹ کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلبھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کے درمیان فارغ لمحات میں اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور شرارتیں کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی ...ڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئرلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل کرکٹ آئر لینڈ کی جانب سے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق2024 کے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش میں آئی سی سی فنڈنگ مارچ میں کلیئر ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے آئر لینڈ کے کھلاڑی گزشتہ برس کے سینٹرل کنٹریکٹس کے مطابق کھیل رہے ہیں۔ آئرش...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے سابق بیٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرراسٹیورٹ لا کوئنز لینڈ کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے ہیں اور انہوں نے انگلینڈ میں بھی کرکٹ کھیلی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم شکلیں نہیں ٹیلنٹ دیکھتے ہیں: ندا ڈارپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »