ہم شکلیں نہیں ٹیلنٹ دیکھتے ہیں: ندا ڈار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی کے موقعے پر پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جنوبی افریقا جب بھی پاکستان آئی تو سیریز اچھی رہی، سیریز آئی سی سی چیمپئن شپ کا حصہ ہونے کی وجہ سے بہت اہمیت کی حامل ہے ہم یہ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

ندا دار کا کہنا تھا کہ ہوم گراونڈ پر سیریز ہے اچھا موقع ہے جیت کر پوائنٹس لیں گے، کاکول میں کیمپ لگ چکا ہے، رمضان میں روزے میں بھی کھلاڑیوں نے بھرپور فٹنس پر کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توا یا براہ راست آگ پر! روٹی کو کیسے پکانا چاہیے؟ ماہرین کی رائےآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین روٹی پکانے کے کون سے طریقے کو درست قرار دیتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں 5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہہم اس بات پر معذرت خواہ ہیں کہ ہم نے جلد کوئی موثر قدم نہیں اٹھایا، کمپنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار فنانس بہتر سمجھتے ہیں لیکن پرائیویٹ سیکٹران سے خوش نہیں تھا، قیصراحمد شیخاسلام آباد : وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمد شیخ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار فنانس بہتر سمجھتے ہیں لیکن پرائیویٹ سیکٹران سے خوش نہیں تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ کھلاڑی ہمیشہ مشکل ترین کیچ کیسے پکڑ لیتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیکچھ افراد متحرک چیزوں کو دیگر کے مقابلے میں مختلف رفتار سے دیکھتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »