ایشیا کپ، مستقبل میں کن کن ممالک میں ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین کرکٹ کونسل نے اگلے چار ایشیا کپ کے ایونٹ کن کن ممالک میں ہوں گے اس حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

پاک بھارت سیاسی تنازع اور بھارتی ہٹ دھرمی سے کرکٹ کا کھیل بھی متاثر ہوتا ہے جیسا کہ گزشتہ برس ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنی تھی لیکن بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ نے پورے ٹورنامنٹ کا مزا کرکرا کر دیا۔

اسی تناظر میں اب ایشین کرکٹ کونسل اگلے چار ایشیا کپ ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے جس کے لیے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ بھی طلب کیا ہے اور ایونٹ کے میڈیا حقوق کی بولی کے لیے منصوبہ بنا لیا ہے۔کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل اگلے 4 ٹورنامنٹس کے میڈیا حقوق کے سودے کرنا چاہتی ہے اور اس ٹینڈر میں ایشیا کپ کے چار ایونٹس شامل ہیں جس میں 50 اوور کے دو اور ٹی 20 فارمیٹ کے دو ایونٹ ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع سے بچنے کیلیے ایشین کرکٹ کونسل کی باڈی دونوں ممالک میں میچز کے انعقاد سے گریز رکھے گی کیونکہ گزشتہ برس ایشیاکپ پاکستان میں شیڈول تھا تاہم بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث ٹورنامنٹ کو نیوٹرل وینیو پر منعقد کرنا پڑا۔تاہم براڈ کاسٹر طویل مدتی منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میڈیا رائٹس کے پچھلے معاہدے کی قیمت چار ایڈیشنز کے لیے تقریباً 80 ملین ڈالر تھی جبکہ ایشین کرکٹ کونسل کی باڈی نے قیمت میں اضافے کی توقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ کا عہدِ سیاہ کار اور غلطیوں کی اصلاح!کیا غلاظت میں لَت پَت ماہ وسال تھے۔ ’’پروجیکٹ عمران‘‘ فیصلہ کن مرحلے میں داخل...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریکوڈک مائننگ سمیت کن کن شعبوں میں سعودی سرمایہ کار ی چاہتا ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پاکستان ریکوڈک مائننگ سمیت کن کن شعبوں میں   سعودی سرمایہ کار ی چاہتا ہے۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات  سامنے آ ئی ہیں ۔  وزارت توانائی کے سینئر حکام نے 'دی نیوز' کو بتایا  ہے کہسرمایہ کاری معاہدوں کی ابتدائی کارروائی کیلئے سعودی وفد  آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ معیشت کے مختلف شعبوں میں پہلے مرحلے میں 5 ارب ڈالر زکی سرمایہ کاری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں ہوگا جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلیکس میں نوجوان کرداروں میں تکلیف کی عکاسی گمراہ کن ہے، تحقیقاسٹریمنگ سروس نوجوانوں کو درپیش عمومی تکالیف کو غیر اہم بنا کر پیش کر رہی ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خطزرعی ترقی، آبی انتظام اور 2022ء کے سیلاب کے تباہ کن اثرات سے بحالی میں پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »