ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟- Advertisement -

پاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 6 جون کو ڈیلاس میں میزبان امریکا کے خلاف میچ سے کرے گا جب کہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں 5، 5 ٹیموں کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بابر اعظم ، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان جبکہ ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں...

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کل سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کے میچز امریکا میں ہوں گے اور کل میزبان امریکا اور کینیڈا میں مقابلہ ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کیوں ہارے؟ بابر اعظم نے وجہ بتا دیسریش رائنا نے شاہد آفریدی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »