محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے باقی بھی پانچ کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہے تاکہ وہ پاکستان کو رزلٹ دے سکیں، میں نے سوچا تھا کہ بابر پاکستان کرکٹ کا بہترین بلے باز ہے اور وہ نمبر تین پر ون ڈے کرکٹ میں سات سے آٹھ سال سے کھیل رہا ہے۔محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 میں بھی بابر کو نمبر تین پر کھیلنے میں کوئی الجھن یا پریشانی نہیں ہوگی وہ زیادہ بہتر پرفارمنس دے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر اسی پوزیشن پر کھیلنا ہے تو بہتر ہے دھونی مزید نہ کھیلیں، ہربھجن سنگھ برہمسابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو دھونی کا نمبر 9 پوزیشن پر کھیلنا ایک آنکھ نہ بھایا، انھیں مزید نہ کھیلنے کا مشورہ دے ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان پوری ٹیم کا بوجھ اکیلے نہیں اٹھا سکتے، بابر گزشتہ کئی سال سے نمبر تین پر بیٹنگ کر رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر تین پر کھیلنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔محمد حفیظ نے کہا کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے ...کراچی (ویب ڈیسک) بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ گذشتہ دنوں نجی چینل پر ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون بیٹسمین کہا  جس پر ساتھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »