میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کا اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

Social Media خبریں

Threads

تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ٹوئٹ ڈیک جیسی کاسٹیوم فیڈز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

میٹا کی جانب سے ایکس کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز اب صارفین کے لیے زیادہ کارآمد ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ ٹوئٹ ڈیک جسے اب ایکس پرو کا نام دیا گیا ہے، تک رسائی ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کے لیے ہی ممکن ہے۔ مارک زکربرگ کی جانب سے اس فیچر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا اور اسے دیکھ کر عندیہ ملتا ہے کہ تھریڈز کالمز نامی یہ فیچر ٹوئٹ ڈیک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔

Threads

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کی تیاری، اسرائیلی فوج کا رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکماسرائیلی فوج کے ترجمان کا سابقہ ٹوئٹر X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہنا تھا کہ مذکورہ علاقوں میں حماس کے خلاف حملہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کاسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل پوسٹ کرکے مداحوں کو اپنا احوال بتادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام ریلز دیکھنے والے صارفین کیلئے بڑی خبرانسٹاگرام اپنے پسندیدہ ریلز پلیٹ فارم کے اندر 'بلینڈ' نامی ایک انقلابی فیچر جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کا مقصد صارفین کو دی جانے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا ایک پرانا فیچر ایک بار پھر صارفین میں مقبول ہوگیا2024 کے دوران اس فیچر کے استعمال میں 13 گنا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی: میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرپرچہ آنا آؤٹ ہونےکےزمرےمیں نہیں آتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »