ہانیہ عامر کا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل پوسٹ کرکے مداحوں کو اپنا احوال بتادیا

امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 2 افراد ہلاک اور 6 زخمیاحسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی نے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیاجاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیںڈی آئی خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2کسٹم اہلکار اور مخبر جاں بحقسابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 101 برس کی عمر میں انتقال کرگئےکراٹے کمبیٹ 45؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دیدیاقبالؒ مادی ا نقلاب کو طے شدہ اخلاقی ضابطوں کا پابند دیکھنا چاہتے ہیںپاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معرود اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف...

فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے بلکل اچھا محسوس نہیں کررہیں۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ کچھ عرصے سے میری طبعیت بہتر نہیں ہے جبکہ پریشانی کی بات نہیں میں صحت کی بحالی پر مکمل توجہ دے رہی ہوں تاکہ دوبارہ واپسی کرسکوں۔

اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ دماغی صحت کے بارے میں بات کرنے یا مدد مانگنے میں کوئی شرم کی بات نہیں، مجھے یقین ہے کہ میری طرح بہت سے لوگ ایسے لمحات سے گزرے ہوں گے۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ یاد رکھیں! دماغی صحت بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنا کہ جسمانی صحت، اس پر بحث کرنا طاقت کی علامت ہے ناکہ کمزوی کی، جب آپ کو ضرورت ہو تو براہ کرم مدد طلب کریں۔پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیا65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پرنئی تقرریوں کی راہ ہموارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، بیٹوں اور پوتوں کی ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حماس رہنما اسماعیل ہا نیہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے ٹیلیفونک گفتگو میں شہداءکے بلندی درجات کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں، اپنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلبویسے تو اسلام آباد کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،کوئی آئی جی تو لگا دیں، جوپہلے آئی جی تھے نئے افسرکے آنے تک اسے رہنے دیتے: جسٹس عامر فاروق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکپاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم بیک کو یادگار بنا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو ...لاہور (آئی این پی )   پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی کا اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ عامر نے کہا کہ مجھے واپس لانے کا کریڈٹ پاکستان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »