ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے

داعش نے ماسکو میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، امریکی میڈیاملک بھر میں یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدپی آئی اے کی نجکاری پر کام شروع، ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاریالیکشن کمیشن: خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ کی ارکان کا نوٹیفکیشن جاریٹیکنالوجی کے اطلاق سے معیشت کے ہر شعبے میں جدت لے کر آئیں گے، وزیرِ اعظمپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ماہِ رمضان میں عُمرے کی سعادت حاصل...

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہیں جس کی وجہ سے انسٹاگرام پر بھی اُن کے فالووز کی تعداد 12.9 ملین ہے۔ مداح اداکارہ کی ہر پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے اُن کی اداکاری اور خوبصورتی کی تعریف کرتے ہیں۔ تصاویر میں ہانیہ عامر نے حجاب کیا ہوا ہے جبکہ وہ اس مقدس مقام کی زیارت کرکے کافی خوش بھی نظر آرہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلون رائیڈ کے دوران مسافر نے 1500 فٹ کی بلندی سے کود کر خودکشی کرلیاڑنے والے غبارے میں موجود شخص نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے اچانک فضا سے زمین کی جانب چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو دوسری شکستکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 178 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »