سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے

__فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے سوشل میڈیا پر مقبول انفلوئنسر عمار احمد خان سے شادی کر لی۔وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں نوبیاہتا جوڑا اپنی زندگی کے اس خاص موقع پر خوش و خرم انداز میں دکھائی دیا۔ اداکارہ حنا رضوی نے اس پرمسرت موقع پر گولڈن رنگ کی میکسی ہلکے گلابی دوپٹے کے امتزاج کے ساتھ زیب تن کی، اپنی شادی کے موقع پر دلہا نے اپنی دلہنیا سے میچنگ کرتے ہوئے کریم ویسٹ کوٹ اور سفید شلوار قمیض زیب تن کیا۔

۔ شادی کی تقریب میں شریک ہونے والے فنکاروں میں ان کی بہن سنگیتا کے علاوہ معروف اداکار مصطفیٰ قریشی، اداکارہ غزالہ جاوید، اداکار عدنان جیلانی، اداکارہ دانیہ ایمان، اداکارہ کنول نذر خان اور اداکارہ و ماڈل شیزا ہاشمی سمیت دیگر شامل تھے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرلکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔41 سالہ حنا رضوی نے اپنی زندگی کے سب سے خاص...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیںچند روز قبل حنا رضوی نے اپنے مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا کون ہے ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو  بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف اداکار اور اداکارہ نے خاموشی سے ایک دوسرے سے شادی کر لی، حیران ...تلنگانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اپنے دیرینہ دوست و اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 مارچ کو تلنگانہ کے رنگناتھ سوامی مندر میں اپنے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی۔ سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری کی شادی کی کوئی تصویر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر کی شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپسمارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی شادی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپس دے دیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیںکراچی (آئی این پی)   اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔ ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے  اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر  اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے  اچھے میچ کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »