بھارت کے معروف اداکار اور اداکارہ نے خاموشی سے ایک دوسرے سے شادی کر لی، حیران ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تلنگانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اپنے دیرینہ دوست و اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 مارچ کو تلنگانہ کے رنگناتھ سوامی مندر میں اپنے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی۔ سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری کی شادی کی کوئی تصویر...

تلنگانہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اپنے دیرینہ دوست و اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 مارچ کو تلنگانہ کے رنگناتھ سوامی مندر میں اپنے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی۔ سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری کی شادی کی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی ہے لیکن کہا جارہا ہے کہ یہ جوڑا بہت جلد اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کرے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے، ادیتی راؤحیدری کی پہلی شادی اداکار ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ ہوئی تھی۔ دونوں نے اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا لیکن بعد میں اس جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔دوسری جانب سدھارتھ نے سال 2003 میں میگھنا نارائن سے پہلی شادی کی تھی، اُن کی یہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکی اور سال 2007 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی...

واضح رہے کہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے سال 2021 میں تامل-تیلگو فلم ‘مہا سمندرم’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، اسی فلم کے بعد دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہوگئے تھے۔سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری نے کچھ عرصے تک اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا تھا۔ تاہم، بعدازاں جوڑے کو اکثر فلمی پریمیئرز، ایوارڈ شوز اور پرائیویٹ پارٹیز میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بوائے فرینڈ اور سابق بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے سے خاموشی سے شادی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا کون ہے ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو  بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »