آئی پی ایل میں چھکوں اور چوکوں کی برسات، 11 سال پرانا بڑا ریکارڈ ٹوٹ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ رات چوکوں اور چھکوں کی موسلادھار بارش کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کا 11 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر سن رائزز حیدرآباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جو ان کے بولرز کے لیے قیامت خیز ثابت ہوئی۔ سن...

پاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت ...نئی دہلی راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ رات چوکوں اور چھکوں کی موسلادھار بارش کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کا 11 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔

انڈین پریمیئر لیگ کے گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر سن رائزز حیدرآباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جو ان کے بولرز کے لیے قیامت خیز ثابت ہوئی۔ سن رائزرز کے اوپنر ٹریوس ہیڈ نے 18 گیندوں پر تیز ترین سینچری جڑ دی لیکن ان کے بعد آنے والے بیٹرز نے بھی کوئی کسر باقی نہ چھوڑی سب نے بیٹنگ کے خوب جوہر دکھائے اور بولرز کی درگت بناتے چلے گئے۔ٹریوس ہیڈ نے مجموعی طور پر 24 گیندوں پر 62، ابھیشیک شرما نے 23 گیندوں پر 63 رنز بنائے، ایڈن مارکرم 28 گیندوں پر 42 اور ہینرک کلاسن نے صرف 34...

ہدف کے تعاقب میں ممبئی انڈینز کے بیٹرز نے بھی خوب قہر ڈھایا تاہم وہ 5 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز ہی بنا سکے اور 31 رنز سے میچ ہار گئے۔ اس سے قبل آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور رائل چیلنجرز بنگلور نے 2013 میں پونے واریئرز انڈیا کے خلاف اسکور کیا تھا، بنگلور نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے تھے۔اس میچ میں کسی بھی ٹی20 میچ کی دونوں اننگز کے سب سے زیادہ 538 رنز بنے جبکہ کسی بھی ٹی20 میچ میں سب سے زیادہ 38 چھکے بھی لگ گئے۔ اس میچ میں صرف 2 بولرز کی اکانومی 10 رنز سے نیچے رہی جو کہ ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »