چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ؟ پمز ہسپتال ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں انہیں گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کی رپورٹ کے مطابق درد کم کرنے کے لیے ڈاکٹر پرویز الہٰی کو پین کلر دے رہے ہیں، پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پسلیوں میں درد کی وجہ سے...

پاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت ...چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ؟ پمز ہسپتال سے خبر باہر آ گئیلاہور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں انہیں گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی ۔

مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کی رپورٹ کے مطابق درد کم کرنے کے لیے ڈاکٹر پرویز الہٰی کو پین کلر دے رہے ہیں، پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پسلیوں میں درد کی وجہ سے پرویز الہٰی کو بیٹھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ڈاکٹرز کی ٹیم آج دوبارہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا معائنہ کرے گی۔ واضح رہے کہ تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو گزشتہ روز پمز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔پرویز الہٰی کو پولیس چیک اپ کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی تھی۔اس موقع پر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں پرویز الہٰی کا ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین کیا گیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہو گئے تھے۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی 4 پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخموں سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 4پسلیاں ٹوٹ گئیں،پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا،جس پر پرویز الٰہی کو ڈاکٹرز نے 2 ہفتے آرام کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!سر درد میں مبتلا شخص کی رپوٹس دیکھ کر ڈاکٹرز حیرت میں مبتلا ہوگئے، مریض کے دماغ میں کیڑوں کے انڈے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیرو عرفان نیازی کی بیٹنگ شاندار تو فیلڈنگ بھی جاندارپی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز کراچی کنگز نے اہم میچ میں لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پلے آف میں رسائی کے امکانات بڑھا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »