بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بوائے فرینڈ اور سابق بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے سے خاموشی سے شادی کرلی۔

برطانیہ کے سیاحتی مقام پر عجیب و غریب مخلوق کے قدموں کے نشان دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے لیکن ساتھ ہی اپنے موقف پر بھی زور دیا ہے جو...

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلمساز انوراگ کیشپ اور پروڈیوسر کنیکا ڈھلون نے تاپسی کی شادی میں شرکت کی تھی۔ تاپسی پنو جلد ہی دوستوں اور ساتھیوں کے لیے ممبئی میں پارٹی دیں گی اور اس سے متعلق وہ جلد تاریخ کا اعلان کریں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ تاپسی پنو سے متعلق چند ماہ سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ اور سابق بیڈ منٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے سے مارچ کے آخر میں شادی کرنے والی ہیں۔

تاپسی پنو کا کہنا تھا کہ میں ایک دن شادی ضرور کروں گی اور جب بھی کروں گی آپ کو اس کے بارے میں پتا چل جائے گا اگر مجھے اس کے لیے صحیح جگہ اور لمحہ ملا تو میں خود اس بارے میں بات کروں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ میں کسی کو دھوکا دے رہی ہوں، ایسا نہیں ہے کہ میں کوئی غیر قانونی کام کررہی ہوں، تو پھر یہ سب قیاس آرائیاں کیوں کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا کون ہے ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو  بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجیآدیتیہ چوپڑہ سے شادی اس لیے کی کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلیمقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کے واقعات عام ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »