شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آدیتیہ چوپڑہ سے شادی اس لیے کی کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، اداکارہ

پی سی بی میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہوگیکراچی؛ مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنیوالے دکان داروں کیخلاف کارروائی کا حکمڈونلڈ ڈو نے جھوٹا بیان دیا اس پر اسد مجید کو بلایا جانا چاہیے،وزیراعلیٰ کے پیکیٹی بندرکے ماہی گیروں پرقسمت مہربان، قیمتی سوہا مچھلی پکڑ لیلاہور ہائیکورٹ؛ تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست خارجمعاشرے کی اخلاقی پستی، ذمے دار کون؟مکہ مکرمہ؛ گاڑی مسجد کے باہرافطار دسترخوان پرچڑھ گئی، ایک شخص جاں بحقبالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادیاں...

اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد محبت ختم بھی ہوجائے تب بھی ایک دوسرے کے لیے عزت اور احترام وہ جذبہ ہے جو شادی کو قائم رکھتا ہے۔ رانی مکھرجی نے مزید کہا کہ میں نے آدیتیہ چوپڑہ سے شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ وہ ایک بہت اچھے انسان اور ٹیم لیڈرہیں۔ ہم ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ میں نے بالی ووڈ میں برسوں کام کیا ہے اور اس انڈسٹری کو بہت قریب سے جانتی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ میں اپنی بیٹی آدیرہ کو کوئی بھائی یا بہن نہیں دے سکی۔ یہ قسمت میں نہیں تھا۔ رانی مکھرجی نے ایک دہائی قبل بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر اور پروڈیوسر آدیتیہ چوپڑہ سے شادی کی تھی اور ان کی 8 سال کی بیٹی ہے۔میرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹسیگریٹ نوشی اور پیٹ کی چربی کے درمیان تعلق کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان تعاون کی توثیقپاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ایک دوسرے کے ساتھ مرکز میں تعاون جاری رکھنے کی توثیق کی ہے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »