ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق

بھارتی شہریوں کی روسی فوج میں شمولیت کی تصدیقامریکا نصف صدی بعد چاند پر اترنے میں کامیاببلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من افیون برآمدراولپنڈی میں بسنت؛ چھت سے گر کر ایک ہلاک، قاتل ڈور سے 35 زخمی، 227 پتنگ باز گرفتارہرپس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیقایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو ہرپس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے...

ہرپس سمپلیکس وائرس ٹائپ 1 منہ میں پڑنے والے چھالوں کے بعد دوسرا عام انفیکشن ہے جس سے دنیا بھرمیں 50 برس سے کم عمر 3.7 ارب افراد متاثر ہوتے ہیں، جبکہ ڈیمینشیا تقریباً 5 کروڑ 50 افراد کو متاثر کرتا ہے۔ یہ نیا مطالعہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ہرپس سمپلیکس وائرس ممکنہ طور پر ڈیمینشیا کا ایک ممکنہ سبب واقع ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »