ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی ٹیم ہمیشہ کی طرح غیر متوقع ہے: میتھیو ہیڈن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Pakistan Cricket Team خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت اچھی ہے ، پاکستان کے پاس چار بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں: سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن

پاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت اچھی ہے، پاکستان کے پاس چار بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں: سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن

پاکستان کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ ہمیشہ کی طرح ڈارک ہارس کی مانند ہے ۔ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت ہی اچھی ہے، پاکستان کے پاس چار بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد عامر سمیت نسیم شاہ کی اس ورلڈکپ میں واپسی بہت اہم ہے۔

پاکستان کےسابق بیٹنگ کوچ کا کہنا تھا کہ شاداب خان مڈل اوور میں اچھے اسپنر ہیں اور پاور ہٹر بھی ہیں، بابر اعظم دوبارہ کپتان بنے ہیں، وہ ایک قدرتی لیڈر ہیں اور ان کو ہی کپتان ہونا چاہیے، محمد رضوان کے ساتھ فخر زمان بہت ہی خطرناک بیٹر ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان کی فیلڈنگ اچھی نہیں رہتی امید ہے اس مرتبہ اچھی پرفارمنس فیلڈنگ کی نظر نہیں ہوگی، پاکستان کی ٹیم اس ورلڈکپ کی خطرناک اور بہترین ٹیم ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیںانٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بی یا سی ٹیم نہیں ہوتی، کسی ٹیم کو سی ٹیم کہنا اس کی توہین ہوتی ہے: فخر زمانایس آئی ایف سی کے آج کے اجلاس سے پیغام گیا کہ وفاق اور اکائیوں میں اتحاد ہے: عطا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے، ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان 7 بجے متوقع ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیاٹی-20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکانانگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »