پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

Fifa خبریں

Pff,Soccer

جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم کی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کے حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے کرائی گئی جائزہ رپورٹ کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے لائٹس چیک کرنےکے لیے آزاد تجزیہ کرانے کی پیشکش کردی۔

اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم پر لگائی جانے والی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔ پی ایف ایف نے ایک پرائیوٹ کمپنی سے لائٹس کا لیول چیک کرایا جس کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آگاہ کیا کہ لائٹس فیفا کے طے شدہ معیار سے کم ہے۔

پی ایف ایف کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی تھی کہ لائٹس میں عدم تسلسل ہے اور گول پوسٹ کے اطراف میں روشنی کم ہے تاہم پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے پی ایف ایف کو بھیجے گئے خط میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ اس کی اپنی کرائی جانی والی ٹیسٹنگ کے مطابق گراؤنڈ میں لائٹس 1600 سے 2650 کے درمیان رہی ہے۔ اے ایف سی اور فیفا قوانین کے مطابق گراؤنڈ پر عمودی لکس کم از کم 1200 جب کہ غیر عمودی لکس 2400 متوازی طور پر ہونا چاہیے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف سے کہا ہے کہ وہ فیفا اور اے ایف سی کا معیار شیئر کرے جس کی بنیاد پر ایک آزاد کمپنی سے دوبارہ روشنی کے معیار کو ٹیسٹ کرایا جائےگا اور اگر ضرورت پڑی تو اس کو بہتر کردیا جائےگا ۔ایس آئی ایف سی کے آج کے اجلاس سے پیغام گیا کہ وفاق اور اکائیوں میں اتحاد ہے: عطا...

Pff Soccer

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقراراسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بیبھارت کی پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، ابھی سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں لوگ شادیاں کیوں نہیں کرتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواستمحکمہ داخلہ پنجاب کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پرحملے کی رپورٹ ملی ہے، خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشافپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں انکی انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »