ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مناسب ٹیک ٹیلنٹ موجود ہے جبکہ اس کی معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے زیادہ سازگار ہو رہی ہے، پاکستان نے آئی ٹی اور ڈیجیٹ

لائزیشن کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پیش کیے ہیں اور بین الاقوامی کمپنیوں کو ملک کے کاروبار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

اجلاس میں سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے چیئرمین عامر ہاشمی، ایڈوانس انٹیلی جنس گروپ کے جیف شیف، ذکی سمر اور عمیر جاوید نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان میں ٹیک کمپنیوں کے لیے ایپ ڈویلپمنٹ، AI پر مبنی ڈیجیٹل شناختی حل، ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور ڈیجیٹل ترسیلات زر کے پلیٹ فارم کے شعبوں میں کام کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر 3 سال جو یونیورسٹی کی بدانتظامی کی وجہ سے ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضابطہ فوجداری اصلاحات سے عدالتی نظام میں بہتری ہوگی. فروغ نسیموزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے ضابطہ فوجداری میں متعارف کرائی گئی اصلاحات ملک میں عدالتی نظام کو بہتر بنانے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟ - BBC News اردوبرطانیہ روسی مفادات کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن وہ اس صورتحال میں کیا کارروائی کر سکتا ہے؟ ہماری ریئلٹی چیک ٹیم نے برطانیہ میں موجود روسی سرمایہ کاری کے بارے میں جاننے کی کوشش کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آریز احمد کے ساتھ شادی لیکن نکاح نامے میں کون سی شرائط درج ہیں؟ حبا بخاری نے خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کی جس کی خبریں تاحال گرم ہیں ، ایسے میں اداکارہ حبا بخاری نے شوہر آریز احمد کو دوسری شادی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرعریبیہ: ’فلائی جناح‘ کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت پر پی آئی اے برہم کیوں؟ - BBC News اردوپاکستان میں متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ’ایئر عریبیہ‘ کو ایک پاکستانی بزنس گروپ کی ’فلائی جناح‘ نامی فضائی کمپنی کے باہمی اشتراک سے اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پی آئی اے نے اسے قومی ایئرلائن کے لیے نقصان دہ اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی والوں نے کبھی بھی ڈھنگ کا کام نہیں کیا PIA K PLANE B CHANGE KRO NEW LAO BOHT LOOG AIN GAY ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بپی لہری کو پاکستان آنے سے کس نے روکا؟مداحوں کی بڑی تعداد پاکستان میں ہونے کے باوجود بپی نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا مزید پڑھیں:GeoNews BappiLahari Kaun sunna chahay ga isay Ajeeb be dhangi news deny lagy ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کا پہلا حصہ تیار ہوگیاقرآن کریم کی خطاطی میں 220کلو سونا استعمال ہوگا، قرآن پاک کی تیاری میں کاغذ کی جگہ کینوس استعمال کیا گیا ہے،شاہد رسام پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ MoIB_Official GovtofPakistan کوئی فائدہ نہیں ایسے کاموں کا ۔۔ قرآن کریم ضابطہ حیات ہے اس کے مطابق زندگی گزارنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »