ایئرعریبیہ: ’فلائی جناح‘ کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت پر پی آئی اے برہم کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فلائی جناح‘: ایئرعریبیہ کو پاکستان میں پروازوں کی اجازت پر پی آئی اے برہم کیوں؟

انھوں نے اس کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اب ’فلائی جناح‘ کی جانب سے بیرون سرمایہ کاری کے نام پر ایئر عریبیہ کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت مل جائے گی۔

اس سلسلے میں ایوی ایشن کے شعبے کے اُمور سے منسلک افراد سے جب بات کی گئی تو انھوں نے بتایا کہ پاکستان جس خطے میں واقع ہے وہاں بھی ایسا نہیں اور دنیا میں بھی بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کسی غیر ملکی فضائی کمپنی کو کسی ملک کے داخلی روٹس پر پروازیں چلانے کی اجازت ہو۔ ایوی ایشن کے اُمور پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی جاوید چوہدری نے بتایا کہ دنیا میں ایسا نہیں ہوتا کہ کسی غیر ملکی فضائی کمپنی کو اندرون ملک پروازوں کی اجازت حاصل ہو۔نسیم احمد کہتے ہیں کہ اُن کی مخالفت سمجھ میں آنے والی ہے۔ پی آئی اے کے بین الاقوامی فضائی بزنس میں شئیر ویسے بھی کم ہو گیا ہے اور جو وہ بین الاقوامی فضائی آپریشن کرتی ہے وہ اب حج، عمرے اور مشرق وسطیٰ میں کام کرنے والے پاکستانی ورکروں کے علاوہ...

انھوں نے کہا تاہم یہ بات بھی مد نظر رکھنی چاہیے کہ ڈومیسٹک روٹس کبھی ایئر لائنز کے لیے منافع بخش نہیں ہوتے اور اگر ایئر لائنز پر ڈومیسٹک روٹس چلانا لازمی نہ ہو تو وہ ان کی تعداد کم کر دیں۔ ’ایسے اقدام سے پاکستان میں ہوابازی کی صنعت کی حوصلہ شکنی ہو گی اور تمام ملکی ایئر لائن اس امر کے منافی اپنے رائے کا اظہار پہلے ہی کر چکی ہیں۔ پی آئی اے نے بحیثیت قومی ایئر لائن تمام پاکستانی ایئرلائنز کی جانب سے آواز مقتدر حلقوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PIA K PLANE B CHANGE KRO NEW LAO BOHT LOOG AIN GAY ....

پی ٹی آئی والوں نے کبھی بھی ڈھنگ کا کام نہیں کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیٹ مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے پر بچے کی پیدائش کی خوشخبری مل گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوتچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کوپی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر کوٹ میں شہریوں کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز اور بوسٹر لگانے کی ہدایتعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )  ضلع میں جاری کورونا ویکسینیشن مہم میں مزید بہتری لائی جائے اور  زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کی کوئٹہ کو شکست: ’عثمان قادر کی گوگلی نے عبدالقادر کی جادوگری کی یاد تازہ کر دی‘ - BBC News اردوپشاور زلمی نے 24 رنز کی جیت کے ساتھ دو اہم پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ یہ زلمی کی آٹھ میچوں میں چوتھی جیت ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچوں میں پانچویں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ یا اللّه یا ھمارے پیارے پروردگار ھم بہت گنہگار اور کمزور ہیں۔اس ظالم عمران کو، Pti وزیروں کو،اور اس سلیکٹیڈ کو جنھوں نے پاکستان کے اوپر مسلط کیا ھے۔ان سب کو تباہ و برباد اور نیست ونابود کر۔جسطرح قارون کو کیا تھا۔ آمین petrolprice Well bowling
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »