دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ایم آر این اے ویکسین سے حاملہ خواتین کی ویکسی نیشن، ان کے نوزائیدہ بچوں کو 6 ماہ تک کورونا سے بچاتی ہے۔ امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن حاملہ خواتین نے کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین سے مکمل ویکسی نیشن کروائی تھی، ان کے نوزائیدہ بچوں میں بھی یہ بیماری بہت کم دیکھی گئی ہے۔

البتہ نوزائیدہ بچوں میں کورونا سے حفاظت کی شرح اور ماں کی مکمل ویکسی نیشن کے وقت میں مضبوط تعلق بھی سامنے آیا۔ ان کے مقابلے میں، زچگی سے کچھ دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کروانے والی 80 فیصد خواتین کے نوزائیدہ بچوں کو اپنی عمر کے ابتدائی چھ مہینوں میں کووِڈ 19 سے تحفظ حاصل رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنےوالوں کی شامت۔کارروائیاں تیزکورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کرنےوالوں کی شامت۔کارروائیاں تیز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن کے بعد ورزش نہ کی تو کیا نقصان ہوگا ؟ جانیے -تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کرنے کی عادت فلو اور کووڈ 19 ویکسینز کے استعمال کے بعد ان کے اینٹی باڈی ردعمل کو بڑھاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: مزید 49 کورونا مریض لقمۂ اجل بن گئےپاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 45 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 97 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 49 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ Lakh de lanat geo or Jang news pe be shumar lanat bar bar lanat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

10 فیصد شرح سے کم کورونا مثبت شہروں میں پابندیاں ختم نوٹیفکیشن جاری03:38 PM, 15 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک کے 10 فیصد شرح سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، صرف 4 شہروں میں شرح 10 فیصد سے زائدملک بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح گلگت میں 39.86 فیصد ریکارڈ کی گئی: وزارت نیشنل ہیلتھ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء آپ سب لوگوں کے مشکور ہیں جنہوں نے حق کے لئے آواز اٹھائی صحافی برادری سے التماس ہے کہ آپ کے کچھ منٹ 14000 طلباء کا مسقبل بچا سکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے 27 اموات، شرح 5.40 ریکارڈملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.40 فیصد رہی۔ اللّٰہ خیر کرے jan_j69026761
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »