یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی کمپنیوں اور امیر شخصیات نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟

،تصویر کا ذریعہیوکرین بحران کے سنگین ہونے کے بعد سے برطانیہ روس پر پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن برطانوی سیکرٹری خارجہ لز ٹرس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ’ماضی میں بھی لندن میں غیر قانونی رقوم سے متعلق مسائل پیدا ہوئے ہیں جنھیں دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘ تاہم اس مسئلے سے نمٹنا اتنا مشکل کیوں ہے؟روس اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی امیر شخصیات اور کمپنیاں برطانیہ کی مالیاتی اور پراپرٹی مارکیٹ میں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سرمایہ کاری کرتی رہی ہیں تاہم انسدادِ بدعنوانی کے...

جہاں تک بات پراپرٹی کی ہے تو ضروری نہیں کہ اسے کوئی فرد ہی خریدے بلکہ کوئی کمپنی بھی خرید سکتی ہے، اس لیے اس سے متعلق معلومات ڈھونڈنا آسان نہیں ہوتا۔ انگلینڈ اور ویلز کے اوورسیز کمپنی اونرشپ ڈیٹا بیس کے مطابق 94 ہزار پراپرٹیوں میں سے صرف چار روسی کمپنیوں کی ملکیت بتائی گئی ہیں۔ ان دستاویزات کے ذریعے چھپائی گئی دولت، ٹیکس چوری اور چند ایک صورتوں میں دنیا کے طاقتور ترین افراد کی جانب سے منی لانڈرنگ کے شواہد بھی سامنے آئے تھے۔

ایک مثال الیکسی چیپا کی ہے جو ایک روسی سیاستدان اور کاروباری شخصیت ہیں۔ انھوں نے سنہ 2011 میں ایک آف شور کمپنی کے ذریعے ہالینڈ پارک میں 10 کمروں پر محیط ایک بنگلہ خریدا تھا، جسے گذشتہ برس دو کروڑ پچاس لاکھ پاؤنڈ میں بیچا گیا۔،تصویر کا ذریعہایک طویل عرصے سے لندن امیر روسیوں کے آباد ہونے کے لیے ایک مقبول شہر رہا ہے۔ برطانیہ کا سرمایہ کاروں کے لیے مخصوص ’گولڈن ویزا‘ جسے ٹیئر ون ویزا سکیم بھی کہتے ہیں، یہاں 20 لاکھ پاؤنڈ یا اس سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والوں کو برطانیہ میں رہائش بھی فراہم کی جاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر ہے میں نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے کردار ادا کیا، روسوجیو نیوز کو انٹرویو میں 32 سالہ کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے اور انہیں ایک بار پھر پی ایس ایل کیلئے یہاں آکر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO CMPunjabPK وی سی صاحب اب معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. شکریہ بہت شکریہ جناب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں جمہوریت نہیں، حکومت ٹیلی فون کالز کی بنیاد پر کھڑی ہے: شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمسی طوفان میں سپیس ایکس کی سیٹلائٹس تباہ کیا زمین پر ان سے کوئی خطرہ ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) خوفناک شمسی طوفان نے خلاءمیں موجود امریکی کمپنی سپیس ایکس کی 40 انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو تباہ کر دیا ہے، جس سے زمین پر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں جمہوریت کی روح نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوہم آئین کے تحفظ کی بات کرتے ہیں ، ہمیں آئین کے بنیادی اصولوں کو سمجھنا ہوگا، سربراہ جے یو آئی Ary such yad jamhoriyat ki rooh tou bhr bethi ha bichari jo k tarap rahe..,🤣😅 آپ کا بیٹا کیا کر رہا ہے وہاں ؟؟ 😄😄😃😃
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »