بپی لہری کو پاکستان آنے سے کس نے روکا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مداحوں کی بڑی تعداد پاکستان میں ہونے کے باوجود بپی نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا مزید پڑھیں:GeoNews BappiLahari

بھارت کے معروف موسیقار و گلوکار بپی لہری کے مداح بھارت ہی نہیں پاکستان میں بھی لاکھوں کی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کےمطابق مداحوں کی بڑی تعداد پاکستان میں ہونے کے باوجود بپی نے کبھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا جس کی وجہ کا انکشاف بھی بپی نے برسوں پہلے اپنے ایک انٹرویو میں کیا تھا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بپی لہری نے بتایا تھا کہ ان کے کئی دوست اور چاہنے والے پاکستان میں موجود ہیں لیکن والد کی نصیحت پر انھوں نے کبھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kaun sunna chahay ga isay Ajeeb be dhangi news deny lagy ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بپی لہری نے کبھی پاکستان کا دورہ کیوں نہیں کیا؟گزشتہ شب دارِ فانی سے کوچ کرنے والے بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری نے اپنی زندگی میں خواہش کے باوجود کبھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا تھا۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار بپی لہری کی پاکستان نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوبپی لہری کے پاکستان میں بہت سے دوست اور چاہنے والے بھی تھے، جس کا انہوں نے اعتراف کیا Dubai Museum of Future dubailife جہنم مین جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں پرلوک سدھار گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف گلوکار بپی لہری انتقال کر گئےممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے معروف گلوکار بپی لہری انتقال کر گئے ، 69 سالہ گلوکار ممبئی کے ہسپتال میں ایک ماہ سے زیر علاج تھے ۔ الوکیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے نامور موسیقار بپی لہری چل بسے -بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار اور موسیقار بپی لہری69 برس کی عمر میں چل بسے۔ انہوں نے آج ممبئی کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی USA Investor Visa Guide Step By Step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار بپی لہری انتقال کر گئےمایہ ناز بھارتی گلوکار و کمپوزر بپی لہری ممبئی کے کریٹی کیئر اسپتال میں 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »