ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:ٹیکس ڈائریکٹری دوہزار اٹھارہ کے مطابق سندھ ٹیکس کلیکشن میں بازی لے گیا۔کراچی سے دو سو نو ارب سے زیادہ جبکہ اسلام آباد سے دو سو چار ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ ٹیکس ڈائریکٹری سال

2018 کے مطابق ٹیکس فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں سندھ کے بعد دوسرے نمبر پر رہا

مالی سال کے دوران سندھ سے 44.91 فیصد ٹیکس پنجاب سے 34.99 ، اسلام آباد سے 14.77 فیصد ٹیکس جمع کیا گیا۔ کے پی سے 3.54 ، فیصد بلوچستان 1.67 فیصد اور گلگت بلتستان سے 0.12 فیصد ٹیکس جمع ہوا، مالی سال کے دوران کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے ٹیکس جمع ہواجبک اسلام آباد سے 204 ارب 14 کروڑ 86 لاکھ 73 ہزار روپے فیصل آباد سے 16 ارب 26 کروڑ 41 لاکھ 48 ہزار روپے جبکہ گوجرانوالہ سے 7 ارب 92 کروڑ 62 لاکھ 64 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیاٹیکس ڈائریکٹری 2018: 50 ارکان اسمبلی وسینیٹرز نے ٹیکس نہیں دیا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سال 2018 میں کس نے کتنا ٹیکس دیا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو (آیف بی آر) کی جا نب سے جاری کی گئی ڈائریکٹری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 2018ء میں 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے ٹیکس دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اراکین قومی اسمبلی نےکتنا ٹیکس دیا؟ایف بی آر نےتفصیلات جاری کردیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بنیادی فلسفہ ٹیکس جمع کرنا ہےعبد الحفیظ شیخمشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کا بنیادی فلسفہ ٹیکس جمع کرنا ہے اور ہمیں اچھے انداز میں بغیر ہراساں کیے ٹیکس جمع کرنا ہے، ایف بی آر اور کاروباری برادری a_hafeezshaikh min شروع عمران خان، فیصل جاوید، فیصل واوڈہ اور وسیم اکرم پلس سے کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »