زیادتی کے بعد بچی کا قتل عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کے بعد بچی کا قتل، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مجرم کےخلاف لاہور کے تھانہ ڈنفس اے پولیس نے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔ مجرم پر چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام تھا۔پراسکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ مجرم رستم علی گھریلو ملازم تھا۔ رستم علی نے اپنے مالک کی بچی کو جنسی تشدد کرکے قتل کیا۔.

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مجرم کےخلاف لاہور کے تھانہ ڈنفس اے پولیس نے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔ مجرم پر چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام تھا۔پراسکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ مجرم رستم علی گھریلو ملازم تھا۔ رستم علی نے اپنے مالک کی بچی کو جنسی تشدد کرکے قتل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں مقیم تارکین وطن کو زوردار جھٹکا عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دیدیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، انگلینڈ کو سیریز میں شکستتیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ 22 ستمبر تک موخر کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے بلدیہ کیس کا فیصلہ 22 ستمبر تک موخر کردیا،کیس کا فیصلہ اب 22 ستمبر کو سنایا جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لا پتہ افراد کیس، سیکرٹری داخلہ کو عدالت آکر بتانا چاہیے تھا، اسلام آباد ہائیکورٹاطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ شاکنگ ہے، وزیراعظم کو پتہ چلنا چاہیے کہ عام شہریوں کےساتھ ہو کیا رہا ہے؟لوگوں کا تھانہ سسٹم پر اعتبار ہی نہیں رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور نے سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا: ٹرمپنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ 2017 میں شام کے صدر بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن وزیر دفاع جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »