ٹک ٹاک کا ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک کا ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews PSLAnthem

مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرنے کا اعلان کردیا۔

یہ ترانہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ کے جوش و جذبہ کو بڑھانے کے لیے میچز کے دوران شائقین کی تفریح کے لیے اسٹیڈیم میں چلایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی جوڑی کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور ترانے کو اسپانسر کرنے پر ٹک ٹاک کے مشکور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی ایل اے کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیااسلام آباد : بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیا، کمانڈر اسلحہ بارود پاکستان منتقل کرتا تھا۔ ISI in action. مارخور حرام خور کے پیچھے پیچھے۔ پاکستان کے دشمنوں کے لئے اب افغانستان بھی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کا ٹریلر شائقین کو بھاگیاپی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ARYNewsUrdu کونسا ٹریلر, 1 لفظ بھی نہیں ہے ٹریلر میں Please open ground 50% crowd need to see and enjoy 😉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردوایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیں: HBLPSL7 ExpressNews Waoooo niceeeee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی، شاہین شاہ آفریدیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل سیون میں اپنی ٹیم کے بالکل الگ ہی نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »