پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کا ٹریلر شائقین کو بھاگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے اینتھم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے آٖفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن7 کے آفیشل ترانے کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ کے جوش و جذبہ کی عکاسی کرتا ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کو درپیش کووڈ 19 کی اس غیر معمولی صورتحال کے دوران شائقینِ کرکٹ کے لیے تفریح کا باعث بنے گا۔ عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے جبکہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آٖفیشل ترانے میں اپنی آوازوں کاجادوجگایا ہے، پورا گانا جلد ریلیز کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please open ground 50% crowd need to see and enjoy 😉

کونسا ٹریلر, 1 لفظ بھی نہیں ہے ٹریلر میں

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون پہلے میچ کے حوالےسے بڑی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے پہلے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار۔۔۔پی ایس ایل پر خطرے کے بادل منڈلانے لگےملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاوکے باعث پی ایس ایل پر بھی خطرے کے بادل منڈلانے لگے اَسْتَغْفِرُاللّٰه کوئی ایک پی ایس ایل ہوا ہے جس پر خطرے کے بادل نہ منڈلائے ہوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئیایونٹ کے 7ویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کی ریکارڈنگ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی آواز میں کی گئی ہے مزید پڑھیں:GeoNews psl7anthem AtifAslam So finally confirmed k anthem aj he aa rha h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »