ٹک ٹاک ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے خاتون کو مائیکرو ویو میں انڈے اُبالنا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے ایک برتن میں ابلتے ہوئے پانی میں انڈوں کو ڈالا اور پھر اسے کچھ وقت کے لیے مائیکرو ویو میں رکھ دیا۔

ٹک ٹاک ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے خاتون کو مائیکروویو اوون میں انڈے اُبالنا بہت مہنگا پڑ گیا۔37 سالہ خاتون نے ٹک ٹاک پروائرل ہونے والی انڈے پکانے کی ترکیب کی ویڈیو کو دیکھتے ہوئے انڈے ابالنے کی کوشش کی جو خاتون کے گلے پڑ گئی۔تاہم چند منٹ بعد خاتون نے مائیکرو ویو سے برتن نکالا اور ٹھنڈا چمچ انڈوں پر لگایا تو وہ انڈے پھٹ گئے اور

گرم پانی اور انڈے خاتون کے چہرے پر گرے جس کی وجہ سے اس کا چہرہ کچھ جگہوں سے جھلس گیا۔واقعے کے بعد خاتون نے اسپتال جانے سے پہلے اپنے چہرے پر مسلسل ٹھنڈا پانی ڈالا تو اسے کچھ راحت ملی۔برٹش میڈیکل جرنل نے کے مطابق چھلکے والے انڈوں کو مائیکروویو میں پکانا خطرناک ہے ، مائیکرو ویو پر انڈے پھٹنے کے بارے میں واضح وارننگ لکھی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیاعمران خان کو یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کا نیا یوٹرن، بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیاچئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز کپ: امپائر کے فیصلے پر اعتراض بسمہ معروف کو مہنگا پڑ گیاپاکستان ویمنز کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ویمن کرکٹر بسمہ معروف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشلندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر ایشیا ہاکی کپ : پاکستان نے جاپان کو ہرا کر بڑی کامیابی سمیٹ لیجونیئر ایشیا ہاکی کپ میں قومی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپانی ٹیم کو شکست دے دی گرین شرٹس نے سیمی فائنل اور ورلڈکپ کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کرائے پر دینے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو اسلحہ کرائے پر دینے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »