عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔

عمران خان نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، انکار پر ان کے ٹرک جلاکر تباہ کردیے گئے۔

اپنے ثبوت کے طور پر عمران خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی ڈال دی ، بعد ازاں سوشل میڈیا صارفین نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے، نوشہرہ آئل ڈپو میں آگ لگنے کی ہے، پرانی تصوریں بھی لگائیں ، تاہم صارفین کی تنقید پر عمران خان نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

یہی ٹوئٹ اور الزام پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بھی لگایا گیا جو کچھ دیر بعد وہاں سے بھی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا گیا۔52 منٹ پہلے5 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی معافی کا وقت گزرگیا ہے: منظور وسانپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہےکہ اب معافی کا وقت گزرگیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔اپنے ایک بیان میں  منظور وسان نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو راولپنڈی : ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی.جی ایچ کیو راولپنڈی : ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی. مزید تفصیلات ⬇️ GHQRawalpindi GHQ Accused PakistanArmy PTI PDM PMLNGovt Pakistan Identified Attacker RwpPolice OfficialDGISPR GovtofPunjabPK GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئیجی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی GHQRawalpindi GHQ Accused PakistanArmy PTI PDM PMLNGovt Pakistan Identified Attacker RwpPolice OfficialDGISPR GovtofPunjabPK GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا،تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے قریبی ساتھی سابق گورنر عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیاکسی کا دل ٹوٹا ہو تو معافی چاہتا ہوں، عمران خان آپ کو اور پاکستان تحریک انصاف کو خدا حافظ کہتا ہوں، عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کیوں کھولا؟ مسافر نے وجہ بتادیمذکورہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا جس نے اب اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروایا ہے اور اپنے اس اقدام کی وجہ بھی بتائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »