عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔

عمران خان نے شادی کے دوران بےوفائی کی، ریحام خان

خاتون نے کہا کہ یوکے میں میرے لیے رشتوں کی لائن لگی ہوئی ہے لیکن میں ابھی تک سنگل ہوں کیوں کہ میں نے صرف عمران خان سے شادی کرنی ہے ، اگر عمران خان مجھ سے شادی کرلیں تو ہم دونوں ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔عمران خان کی بشریٰ بی بی سے محبت کے سوال پر جیا خان نے کہا کہ ہر مرد کسی دوسری عورت کے آنے سے پہلے ایسی ہی باتیں کرتا ہے، مجھ سے ملنے کے بعد ان کی سوچ بدل جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہیز میں گاڑی، سونا نہ ملنے پر سسرالیوں کا تشدد، بہو نے پریس کانفرنس کر ڈالیشادی کے ایک ہفتے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا، تحفظ کے لیے فیملی عدالت سے رجوع کرلیاہے، انصاف کی منتظر ہوں: آزاد کشمیر کی خاتون کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔سابق وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔ SupremeCourtofPakistan CheifJusticeOfPakistan ImranKhanPTI Petition PTIEra Assistants Court PMLNGovt PDM PTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔عمران خان کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔ مزید تفصیلات ⬇️ SupremeCourtofPakistan CheifJusticeOfPakistan ImranKhanPTI Petition PTIEra Assistants Court PMLNGovt PDM PTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان سے بات نہیں ہوگی‘، حکومت نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردیمذاکرات کا یہ ماحول نہیں ہے، عمران خان نے جو کمیٹی بنائی اس سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، سعد رفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارمینا خان کس ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں؟ارمینا خان کس ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے چھینہ گروپ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیالاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کی حکومت میں ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »