ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں، معیشت کیا خاک چلائیں گے؟ اکرم درانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں، معیشت کیا خاک چلائیں گے؟ اکرم درانی تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے مزید کہا کہ نیب سیاسی انتقام لے رہا ہے، مریم نواز کے والد نواز شریف بیمار ہیں، ان کے گھر میں مسائل ہیں اس لیے وہ دھرنے میں نہیں آ سکتیں۔

اکرم درانی نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف اور مریم کی صحت کے لیے دعا گو ہیں، رہبر کمیٹی میں نون لیگ کی نمائندگی موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک صحافی کے سوال کے جواب میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ٹماٹر کی فی کلو قیمت 17 روپے بتائی تھی حالانکہ ٹماٹر ملک بھر میں 250 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹماٹر کی قیمت سے لاعلم مشیر خزانہ کا انوکھا دعویٰwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئےٹماٹر کی قیمت میں اس ہوش ربا اضافے سے شہری بے حد پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ان کا کہنا ہےکہ ٹماٹر کھانوں میں نہیں ڈالیں گے تو کیا ڈالیں اگر اس کا متبادل دہی استعمال کریں تو اس کی قیمت بھی بہت زیادہ ہے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئیکراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang Bs asman myn or tamatar ki qrrmat myn 👌 itnaa sa waqfa reh gaya hy 😒😒 کراچی والے ٹماٹر کا بای کاٹ کر دیں چلو کوئی گل نیئں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کرنے کا مطالبہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹروں کی قیمت نے ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالاشہر قائد میں ٹماٹروں کی قیمت نے ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے، مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو 200 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہے ہیں۔ Choor do khana aik week na rate down howa tu mujy kehna.jb buy kr leya tu phir koob c mehngaiii Uf Allah ظاھر سی بات ھے موسم ٹھنڈا ھوگا تو ٹماٹر تو ضرور مہنگا ھوگا ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہے۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »