حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang

کے خلاف رمضان شوگر ملز میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔

دورانِ سماعت عدالت نے حمزہ شہباز کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی پریس کانفرنس نہیں ہو رہی جس پر حمزہ شہباز نے کہا کہ میں عدالت کا احترام کرتا ہوں لیکن آپ کا رویہ مناسب نہیں۔ریمانڈحمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشدورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں شور ہونے پر عدالت نے حمزہ شہباز پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آئے۔حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ میں جیل سے لوگوں کو ساتھ لے کر نہیں آیا، جب بھی مجھے کوئی راستے میں سلام کرتا ہے تو اُس کا جواب دیتا...

نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے عدالت کو بتایا کہ حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کے کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔دورانِ سماعت شہباز شریف کے وکلاء نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست جمع کرائی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ میڈیا سے گفتگو میں لیگی رہنما رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے ساری عمر شفاف سیاست کی ہے، یہ جھوٹے لوگ پاکستان پر مسلط کر دیے گئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے تھے اور جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف آنے والے راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تار لگا کر بند کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28نومبر تک توسیعحمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28نومبر تک توسیع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی12:08 PM, 12 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیعرمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع Pakistan RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz NAB Judge AccountabilityCourt hamzaspmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامیحمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی Read News HamzaShahbazSharif JudicialRemand pmln_org pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز اور فاضل جج کے درمیان تلخ کلامیرمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز اور فاضل جج کے درمیان تلخ کلامی Pakistan RamzanSugarMillsCase HamzaShahbaz NAB Judge AccountabilityCourt hamzaspmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »