کراچی میں ٹماٹروں کی قیمت نے ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ٹماٹروں کی قیمت نے ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ٹماٹر اس وقت مارکیٹ میں دوسو روپے سے زائد میں دستیاب ہیں، کھانا بنانے میں استعمال ہونے والی دیگر بنیادی سبزیوں کی قیمتیں بھی 2 سو روپے کا ہندسہ عبور کر گئی ہیں۔

حکومت کی جانب سے دعوے اور وعدے اپنی جگہ لیکن عوام مہنگائی کے بھنور سے باہر نہ نکل سکے، مارکیٹ میں ٹماٹر دو سو روپے، سالن بنانے کا اہم جزو لہسن 270 روپے سے زائد قیمت میں مل رہا ہے اور ادرک 300 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ پیاز مارکیٹ میں 85 روپے فی کلو مل رہی ہے، بھنڈی کی قیمت بھی 120 روپے سے تجاوز کر گئی ہے، پالک سرسوں کا ساگ، میتھی، سویا، دھنیا، پودینہ، کڑی پتہ 200 سے زائد قیمت میں فروخت ہورہی ہے۔سبزی فروشوں کا مؤقف ہے کہ انھیں اشیا سبزی منڈی سے ہی مہنگی مل رہی ہیں۔

خیال رہے کہ کراچی میں سبزیوں کے ساتھ ساتھ دودھ کی قیمت کو بھی آگ لگی ہوئی ہے، جب کہ انتظامیہ قیمتوں پر کنٹرول کے سلسلے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ی سب مہنگائی مافیا کا کام ہے جو خان سے جان چھڑا نا چاہتے ہیں کیونکہ اب ان کی باری آنے والی ہے

عوام صرف ایک ہفتے ٹماٹر لینا چھوڑ دئیں ۔۔ اور ڈٹ جائیں ۔۔ تو پھر دیکھئں قیمت کیسے گرتی ھے ۔۔

اچھا ہے غریب کاشت کاروں کے لیے ،

ظاھر سی بات ھے موسم ٹھنڈا ھوگا تو ٹماٹر تو ضرور مہنگا ھوگا ۔۔۔

Uf Allah

Choor do khana aik week na rate down howa tu mujy kehna.jb buy kr leya tu phir koob c mehngaiii

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمیسونے کی قیمت میں اچانک زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 5 پیسے بڑھ...; 🙏🏼 _Mansoor_Ali منصور صاب، جلدی سے حساب کرکے بتائیں کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں کتنی کمی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد 86ہزار550ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون 11 کی پاکستان میں بکنگ شروع، قیمت جانیےتفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ’آئی فون الیون‘ کی آج بروز جمعہ سے پاکستان بھر میں پری بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔صارفین ملک بھر میں مخصوص مقامات سے آئی فون الیون سیریز کی بکنگ کرواسکتے ہیں۔ Two kidneys 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں نرخ کم ہونے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے itnay pasiay kam ho gai wow :-P Chwanni kum hogai dollar ki qeemat or kya chahiye 🤨 Fell so low
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »