سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے ساتھ ہی ڈالر کے نرخ میں بھی کمی رہی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 4 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 86 ہزار 550 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت کم ہوکر کر 74 ہزار 203 روپے ہوگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 857 روپے 34 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔دریں اثنا انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ 155.65 سے کم ہوکر 155.47 روپے ہوگئے۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 20 پیسے کمی واقع ہوئی جس کے باعث اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 155.75 روپے کم ہو کر 155.55 روپے کا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fell so low

Chwanni kum hogai dollar ki qeemat or kya chahiye 🤨

itnay pasiay kam ho gai wow :-P

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاںآئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکٹرک گاڑیوں سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئیگیالیکٹرک گاڑیوں سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئیگی Read News ElectricCar Pollution
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا فروری 2020 کے بعد بھی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان - Pakistan - Dawn Newsناانصافی پہ مبنی معاشرہ اس طرح کے چیلنج سے سامنا کرے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا فروری 2020 کے بعد بھی گرے لسٹ میں رہنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نامپاکستان کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام تفصيلات جانئے: DailyJang 😕😂😂😂 عمران کے ہوتے ہوئے ہر میدان میں شکست ہی شکست ہے۔ بڑا منہوس شخص ہے یہ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نشتر اسپتال ملتان میں ادویات اور ڈرپ کے بعد آکسیجن سلنڈر بھی نایابملتان : جنوبی پنجاب میں طبی سہولتوں کے بحران نے مریضوں کو مزید مشکلات میں مبتلا کردیا ادویات، ڈرپ اسٹینڈ کے بعد آکسیجن سلینڈ بھی نایاب ہوگئے۔ چکھ لو نئی پاکستان کا مزہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »