نشتر اسپتال ملتان میں ادویات اور ڈرپ کے بعد آکسیجن سلنڈر بھی نایاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نشتر اسپتال میں ادویات اور ڈرپ کے بعد آکسیجن سلنڈر بھی نایاب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں واقع سب سے بڑے نشتر اسپتال میں طبی سہولتوں کے فقدان نے غریب عوام کی کمر مزید توڑ دی، اسپتال میں دیگر طبی وسائل کے ساتھ ساتھ آکسیجن سلنڈر بھی نایاب ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ایک ہی سلنڈر سے تین تین بچوں کو آکسیجن فراہم انتہائی خطرناک ہے جو بچوں میں انفیکشن کا پھیلنے کا باعث بن سکتا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں نشتر اسپتال فیز 2 کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا تھا کہ ملتان کا نشتر اسپتال معیاری سہولتیں فراہم کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چکھ لو نئی پاکستان کا مزہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاںآئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجگاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وفاق اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ Insaf nhi dy sktiii asi courts Courts hn yh Pakistan ki Jo ameer ky ly aur greeb ky aur hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ Weather WintersBegin ColdWeather Rain pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجگاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج Islamabad HighCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف تیسراٹی20، پاکستانی ٹیم کے پرتھ میں‌ ڈیرےپرتھ: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستانی ٹیم پرتھ میں موجود ہے، قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری، ہسپتال میں زیر علاج دو بچے جاں بحقPunjab ke bhee koi khaber dey doo jahan bohet zeyada taadad hey Dangi mareezoon ke
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »